خیبرپختونخوا فنانس کمیشن کاوزیراعلیٰ اوروزیر خزانہ کاصوابدیدی ترقیاتی کوٹہ پانچ گنا کم کرنے کافیصلہ
پیر 14 مارچ 2016 19:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) خیبرپختونخوا میں صوبائی فنانس کمیشن نے اضلاع کی ترقی کے لئے وزیراعلیٰ اوروزیرخزانہ کاصوابدیدی کوٹہ پانچ گنا کم کرنے کافیصلہ کیاہے جو ماضی کے دس اورپانچ فیصد کے برعکس اب بالترتیب دو اورایک فیصد رہ جائے گا جبکہ وزیر اعلیٰ کی منظوری کی صورت میں اس فیصلے پراگلے مالی سال سے عمل درآمدہی شروع ہوجائے گا۔
فنانس کمیشن کے اتفاق رائے سے ہونے والایہ فیصلہ وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقدہ کمیشن کے اہم اجلاس میں کیاگیا جس میں کمیشن کے ممبران تحصیل وضلع ناظمین، محکمہ ہائے خزانہ،بلدیات اورقانون کے انتظامی سیکرٹریوں اوردیگر حکام کے علاوہ سینئر وزیر برائے بلدیات ودیہی ترقی عنایت اﷲ خان نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.