تحقیقاتی کمیٹی میں شامل یونس خان کا ورلڈ ٹی 20 سے پہلے کھلاڑیوں کے بارے میں رائے دینے سے گریز
ساتھی کرکٹرز کیخلاف ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے بدمزگی ہو ٗ گفتگو
پیر 14 مارچ 2016 19:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء)تحقیقاتی کمیٹی میں شامل یونس خان نے ورلڈ ٹی 20 سے پہلے کھلاڑیوں کے بارے میں رائے دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساتھی کرکٹرز کیخلاف ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے بدمزگی ہو۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ یونس خان نے یہ کہہ کر کمیٹی اجلاس میں جانے سے معذرت کر لی کہ وہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 سے قبل اپنے ساتھیوں کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتے۔
انہوں نے کہاکہ ساتھی کرکٹرز کے ساتھ سالہا سال ڈریسنگ روم شیئر کیا ہے اب ان کیخلاف کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے کوئی نیا تنازع کھڑا ہو۔ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کے اعلان پر سابق کپتان یونس خان نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لاہور میں ہونے والی پہلی میٹنگ میں شرکت نہیں کی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.