ڈاکوؤں نے ٹی ایچ کیومیں ملازم کولوٹ لیامزاحمت پر زخمی کردیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 19:23

کامونکے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء ) ڈاکوؤں نے ٹی ایچ کیومیں ملازم کولوٹ لیامزاحمت پر تشدد کرکے زخمی کردیا،بتایا گیاہے کہ محلہ لائن پار کا عابد مسیح تحصیل ہیڈکوراٹر میں ملازم ہے جو گزشتہ رات ہسپتال سے واپس گھرجارہاتھاکہ راستے میں موٹرسائیکل دونامعلوم ڈاکوؤں نے گن پر عابد سے اٹھائیس سو روپے نقدی اور موبائل چھین لیامزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے اسلحہ کے بٹ مار کر عابد کو شدید زخمی کردیاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :