صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے،پنجاب حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے‘ شہباز شریف
صارفین کو بھی اپنے حقوق و فرائض سے شناسائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے ‘وزیراعلیٰ پنجاب کا حقوق صارفین کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پیر 14 مارچ 2016 20:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے،پنجاب حکومت صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے،صارفین کو بھی اپنے حقوق و فرائض سے شناسائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں صارفین کے تحفظ کے لیے کنٹریکٹ ایکٹ، سیلز اینڈ گڈز ایکٹ سمیت دیگر قوانین موجود ہیں اور صوبہ بھر میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کا نفاذ بھی کیا جا چکا ہے۔
کسی بھی تاجریا مینو فیکچرر کے خلاف شکایت کی صورت میں کنزیومر پروٹیکشن کونسل میں بغیر کسی کورٹ فیس اور وکیل کے درخواست دی جا سکتی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت پنجاب کے گیارہ اضلاع میں کنزیومر کورٹس قائم کی جا چکی ہیں اور اس سے لاکھوں صارفین مستفید ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.