بھارت میں کرکٹ کی پوجا کی جاتی ہے اسلیے کہا کہ وہاں بہت پیار ملتا ہے: شاہد آفریدی
محمد علی پیر 14 مارچ 2016 20:28
کولکتہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) شاہد آفریدی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت میں کرکٹ کی پوجا کی جاتی ہے اسلیے کہا کہ وہاں بہت پیار ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملنے کے بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
خود پر ہونے والی شدید تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے وضاحت دی ہے کہ بھارت میں کرکٹ کی پوجا کی جاتی ہے اسلیے کہا کہ وہاں بہت پیار ملتا ہے۔
عمران خان، وسیم اکرم، انضمام الحق اور دیگر بھی کہیں گے کہ بھارت میں بہت عزت ملتی ہے۔ پاک بھارت تعلقات کرکٹ سے بہتر ہوسکتے ہیں۔ میں پاکستان ٹیم کا کپتان نہیں میں پورے پاکستان کیطرف سے بھارت آیا ہوں۔ میری شناخت پاکستان سے ہے۔ میں نے کہنے کی کوشش کی تھی کہ یہاں کرکٹ کو بہت عزت ملتی ہے۔ میرا مقصد مثبت بات تھی جو منفی سوچے گا اسے میری بات غلط ہی لگےگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.