سابق کپتان محمد یوسف نے عوام سے شاہد آفریدی کے بیان پر انہیں معاف کرنے کی اپیل کردی
محمد علی پیر 14 مارچ 2016 22:33
(جاری ہے)
اس بیان کے بعد عوام اور سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان اور شاہد آفریدی کے ناقد کے طور پر مشہور محمد یوسف کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ محمد یوسف نے اپنے بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شاہد آفریدی کو معاف کر دیں۔ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت میں موجود ہے اور ایسے وقت میں ٹیم کو تنقید نہیں بلکہ ہماری حمایت کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.