میرے بھائی کو مخالفین نے جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے زہر دے کر مار ڈالا، مال روڈ فیصل چوک میں دھرنا دینے والی خاتون ثمینہ کی گفتگو
پیر 14 مارچ 2016 22:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء ) مال روڈ فیصل چوک میں دھرنا دینے والی خاتون ثمینہ نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی محمد شفیق گذشتہ دو روز سے کوٹ لکھپت جیل میں ایک جھوٹے مقدمہ میں قید تھا ۔ 2014کو اسکی ضمانت ہونا قرار بائی تھی مگر مخالفین نے جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے اسے زہر دے کر مار ڈالا اسکی پوسٹمارٹم رپورٹ آچکی ہے ۔
بتایا گیا ہے ، ہئیر سے تعلق رکھنے والے محمد شفیق کی میت کو فیصل چوک میں رکھ کر پولیس کے خلاف سخت نعرہ بازی کی۔ جبکہ پولیس کی موجودگی کے باوجود ان نے قتل کئے جانے و الے بھائی کی لاش کو اپنے علاقے میں دفن ہونے نہیں دیا جارہا ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس انہیں تحفظ فراہم کرے تاکہ وہ اپنے عزیز بھائی محمد شفیق کی نعش کو اپنے آبائی علاقے میں دفن کرسکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.