صدر لاہور پریس کلب کا مظفرآباد میں قائم سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے کا اعلان
باہمی یادداشت پر دستخط محمدشہبازمیاں ک دورہ کشمیر کے موقع پر کئے جائیں گے
پیر 14 مارچ 2016 22:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء ) لاہور پریس کلب کے صدرمحمدشہبازمیاں نے آزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں قائم سنٹرل پریس کلب کو جڑواں کلب کا درجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سلسلہ میں باہمی یادداشت پر دستخط دورہ کشمیر کے موقع پر کئے جائیں گے۔ یہ بات انھوں نے سنٹرل پریس کلب کے سولہ رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
دورے پر آئے وفد کی قیادت سردارذوالفقارعلی اور راجہ وسیم کررہے تھے۔اس موقع پر شہبازمیاں نے مزید کہاکہ لاہور پریس کلب کشمیری صحافیوں کی پیشہ وارانہ تربیت کے لئے تمام سہولیات فراہم کرے گاجس کے لئے لاہور کے صحافیوں کا ایک وفد جلد کشمیر کا دورہ کرے گا۔ ان کا کہناتھاکہ پاکستان میں بدقسمتی سے حکمرانوں کی نااہلی کے باعث ملک کے طول وعرض میں دہشت گردی کی ایسی لہراٹھی کہ قوم کا سب سے بڑا مسئلہ انسداد دہشت گردی ہی بن کے رہ گیاجس کے باعث مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوزالتواء کا شکارہوکر رہ گئے لیکن کشمیر ی پاکستانی عوام کے لئے دل کی دھڑکن کی حیثیت رکھتے ہیں جن سے ہماراجذباتی لگاؤہے اور ہم ہر دکھ دردمیں ان کے ساتھ برابرکے شریک ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.