پاکستان ریلویز انٹرڈویژن باکسنگ چیمپئین شپ 16مارچ کو منعقد ہوگی

منگل 15 مارچ 2016 10:50

خانیوال ۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) پاکستان ریلویز انٹرڈویژن باکسنگ چیمپئین شپ 17-16مارچ2016کو کوئٹہ ریلوے جمنیزیم میں منعقد ہوگی ملتان ڈویژن ریلوے کی چودہ رکنی ٹیم شرکت کے لئپے کوئٹہ روانہ ہوگئی ہے کوچ انتظار حسین ،شفقت فاروق، غلام فرید ،حیدر جٹ ،اسد ظفر، حسنین ،الفت، ساجد شامل ہیں منیجر جاوید غوری ہونگے لاہور ڈویژن اور ریلوے ورکشاپس کی ٹیمیں بیھ شرکت کے لئے روانہ ہوگئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :