سارا پیلن کے شوہر ٹوڈ پیلن حادثے میں زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 11:22
اینکریج(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) امریکہ میں ریاست الاسکا کی سابق گورنر اور نائب صدر کے عہدے کی سابقہ امیدوار سارا پیلن کے شوہر ٹوڈ پیلن ایک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔وہ الاسکا میں برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔اس حادثے کے باعث سارا پیلن نے ریپبلکن پارٹی کے 2016 کے انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کا امیدوار بننے کے دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں انتخابی مہم میں شمولیت منسوخ کر دی۔
تاہم وہ تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے لیے آئیں۔خیال رہے کہ جنوری میں سارا پیلن نے ریپلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مہم کاروں کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں سارا پیلن کے شوہر کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کو ’برا‘ بیان کیا گیا اور بتایا گیا کہ سارا پیلن ہسپتال میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.