بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 11:29

بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ بھارتی میڈیا

بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم زلزلے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :