بینک آف فرانس کے منافع میں 8 فیصد اضافہ

منگل 15 مارچ 2016 11:33

پیرس ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) بینک آف فرانس نے کہا ہے کہ 2015 ء کے دوران اس کے خالص منافع میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ کم خدشات اور پچھلے سال کی نسبت ٹیکس کی کم ادائیگی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2015 ء کے دوران اس کا خالص منافع 2.228 ارب یورو (2.48 ارب ڈالر)رہا جوکہ 2014 ء کے خالص منافع 2.066 ارب یورو سے زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :