لاہور ہائیکورٹ نے بری ہونے والے ملزم کو جیل میں رکھے جانے کے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
عمر جمشید منگل 15 مارچ 2016 11:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے محبوب عالم کی درخواست پر سماعت کی،، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے 2009 میں قتل کے مقدمے سے اسے ناکامی گواہوں اور شہادتوں کی بنا پر بری کردیا مگر سات برس گزرنے کے باوجود عدالتی فیصلے پر عمل نہیں کیا گیا۔
(جاری ہے)
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالتی فیصلے پر فوری عمل درآمد کرنے کا حکم دیا جائے۔
سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سپریم کورٹ سے ملزم کی اپیل کی منظوی کی اطلاع ملتے ہی اسے رہا کر دیا گیا تھا تاہم پہلی اطلاع درست نہیں تھی جس کی وجہ سے درخواست گزار کو رہا کرنے میں تاخیر ہوئی۔جس پر عدالت نے معاملے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت انتیس مارچ تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.