اداکارہ شردھا کپور اور ٹائیگر شروف باغی گروپ میں شامل
فلم”باغی“ 29 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 15 مارچ 2016 12:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور ٹائیگر شروف باغی گروپ میں شامل ہو گئے۔ سنسنی خیز فلم ”باغی “کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔
(جاری ہے)
فلم ”باغی “میں شردھا کپور بھرپور ایکشن کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اداکار ٹائیگر شروف بھی الگ انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے باغی نوجوان کی ہے جو اپنے پیار کو بچانے کے لیے خطرناک لوگوں سے ٹکراتا ہے۔ فلم 29 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.