عوام نے جشن بہاراں کی تمام تقریبات میں نظم و ضبط کے ساتھ شرکت کر کے ملکی و بین الاقوامی سطح پر ایک مہذب اور پر امن قوم ہونے کا تاثر دیا،ڈی سی او رحیم یارخان
منگل 15 مارچ 2016 12:19
رحیم یار خان ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) ڈی سی او رحیم یارخان کیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال نے کہا کہ دہشت گردی نے ہمارے ماحول اور انفرادی زندگی کو اس حد تک جامد، خشک، بے کیف، حسن او رلطف سے عاری کر دیا ہے کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو منانا ہی بھول گئے ہیں۔دہشت، وحشت اور کرختگی نے ہمارے سماجی فکر کو گھیر لیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سلام ہے ان شہداء کی قربانیوں کو جنہوں نے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے دیکر اس قوم کو خوف کے طلسم سے باہر نکالااور اندہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، ہم اپنی حکومت اور خصوصاً مسلح افواج سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیوں اور کارروائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے آج ہمیں اجتماعی خوشیاں منانے کے لئے محفوظ موقع فراہم کیا اور انشاء اللہ یہ سلسلہ اسی تسلسل کے ساتھ جاری رہے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.