Live Updates

آنے والے دنوں‌ میں‌ پی ٹی آئی سے بھی لوگ مصطفی کمال گروپ میں‌ شامل ہوں گے ۔ نبیل گبول کا دعوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 12:30

آنے والے دنوں‌ میں‌ پی ٹی آئی سے بھی لوگ مصطفی کمال گروپ میں‌ شامل ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا کہ آئندہ دنوں میں پی ٹی آئی سے بھی لوگ مصطفٰی کمال کی پارٹی میں شامل ہوں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کی پارٹی ایک کراچی کی حد تک محدود پارٹی ہے جس میں کراچی بھر سے پڑھے لکھے لوگ اور وہ لوگ جو ایم کیو ایم سے بد ظن ہیں ، شامل ہو رہے ہیں۔ نبیل گبول نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ مصطفٰی کمال کا 23 مارچ کو ہونے والا جلسہ کامیاب ہو گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات