گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی،دوسرے نمبر پر پنجاب میں 18 ارب 4کروڑ کی بجلی چوری کی گئی، وزارت پانی و بجلی
منگل 15 مارچ 2016 12:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) وزارت پانی وبجلی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی،دوسرے نمبر پر پنجاب میں 18 ارب 4کروڑ کی بجلی چوری کی گئی۔قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال کے دوران بجلی چوری اور مقدمات پر وزارت پانی و بجلی کی رپورٹ پیش کی گئی۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی ،5ارب20 کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئیں جبکہ پنجاب میں 18 ارب 4کروڑ کی بجلی چوری ہوئی ، 9ارب 97 کروڑ کی وصولی کی گئی۔خیبرپختونخوا میں 17ارب 63 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی ، 2 ارب 13 کروڑ کی وصولی کی گئی ،،بلوچستان میں30 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی اور 9کروڑ 70لاکھ کی وصولیاں کی گئیں۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.