پنجاب میں‌سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی، چئیر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 12:49

پنجاب میں‌سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی، چئیر مین آل پاکستان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت آٹھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیر مین آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ ایل این جی والے سی این جی پمپس پر گیس کی قیمت 5 روپے 30 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے جس کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ سی این جی کی قیمت میں کمی کا اطلاق بدھ سے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :