کراچی : رواں سال کا پہلا جزوی چاند گرہن 23 مارچ کو ہو گا ۔ محکہ موسمیات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 13:08

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا جزوی چاند گرہن 23 مارچ کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 39 منٹ پر شروع ہو گا جو کہ شام 6 بج کر 55 منٹ تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے پہلے جزوی چاند گرہن کا نظارہ آسٹریلیا، ایشیا اور مغربی امریکہ میں کیا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :