حقوق صارفین کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے منایاگیا
منگل 15 مارچ 2016 13:40
فیصل آباد۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حقوق صارفین کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ پاکستان میں اس بار منائے جانے والے مذکورہ دن کا عنوان" ہماری رقم ہمارے حقوق" تھا۔
(جاری ہے)
مذکورہ دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیاگیا جن میں صارفین کو انکے حقوق کے بار ے میں آگاہی فراہم کی گئی ۔
اس موقع پرنہ صرف صوبائی تحفظ صارفین کونسل کے زیر اہتما م منعقدہ سیمینارز کے دوران پنجاب تحفظ صارف ایکٹ کے اطلاق ، صارفین کو ان کے حقوق کی فراہمی ، صوبائی تحفظ صارفین کونسل ، ضلعی عدالتوں اور کونسلز کے قیام کے بارے میں آگاہ کیا گیابلکہ عوام الناس کوصارف عدالت میں دعوے دائر کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہی فراہم کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.