آفرید ی بیمار ،بنگلہ دیش کیخلاف شیڈول میچ کے لیے ممکنہ کپتان کا نام سامنے آگیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 15 مارچ 2016 13:50

آفرید ی بیمار ،بنگلہ دیش کیخلاف شیڈول میچ کے لیے ممکنہ کپتان کا نام ..

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی شاہد آفرید ی کی بیماری کی خبریں سامنے آنے کے بعد بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول میچ کے لیے ممکنہ کپتان کا نام سامنے آگیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی بخار کی وجہ سے آج پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لے سکے ہیں او ر اگر وہ کل بنگلہ دیش کیخلاف میچ کے لیے فٹنس حاصل نہ کرسکے تو انکی جگہ وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد گرین شرٹس کس کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔