ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
منگل 15 مارچ 2016 14:24
فیصل آباد۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء )محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد ڈویژن نے ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے مالکان ، ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کاآغاز کردیا ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائزفیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتا یا کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت تمام نادہندگان سے آپریشن کریک ڈاؤن کے دوران ٹوکن ٹیکس کی وصولی کا فیصلہ کیا ہے اور متعلقہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرز و ایکسائز انسپکٹرز کو اس ضمن میں خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے ہر قسم کے ٹرانسپورٹرز ، گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیورز حضرات کے خلاف فوری اقدامات شروع کیے جا رہے ہیں۔ محکمہ کی طرف سے تمام ٹرانسپورٹرز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے ذمہ واجب الادا ٹوکن ٹیکس ادا کر دیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارر وائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.