فش ہیچری نے جدید تکنیکی معلومات کی فراہمی کا آغاز کر دیا
منگل 15 مارچ 2016 14:25
فیصل آباد۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء )فیصل آباد فش ہیچری نئے فش فارموں کے قیام کے سلسلہ میں جدید تکنیکی معلومات اور سہولتیں بلا معاوضہ مہیا کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
فش ہیچری کے ذرائع نے بتایا کہ فیصل آباد میں مٹی و پانی کے ٹیسٹوں کے علاوہ بیمار مچھلیو ں کی اموات کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے جدید مائیکرو بیا لوجی لیبارٹری بھی قائم کی گئی ہے جس میں تمام جدید سہولتیں مہیا کی گئی ہیں ۔
انہو ں نے بتایا کہ فیصل آباد فش ہیچری نے رواں مالی سال کے دوران مٹی اور پانی کے سینکڑوں نمونوں کے ٹیسٹ کئے جبکہ بیمار مچھلیو ں کے نمونوں کا بھی تفصیلی کیمیاوی تجزیہ کیا گیا ۔ اس مدت کے دوران فش فارمرز کو ضروری تربیت مہیا کر نے کے علاوہ انہیں مشاورتی سہولتیں بھی مہیا کی گئی ہیںمزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.