مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ٹرین پر فلسطینی نقاب نوش نوجوانوں کا حملہ
منگل 15 مارچ 2016 14:45
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے اسرائیل کی لوکل ٹرین پرپتھراؤ کے نتیجے میں ٹرین کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔
(جاری ہے)
اسرائیل ویب پورٹل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شمالی بیت المقدس میں شعفاط کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں نے وہاں سے گزرنے والی ٹرین پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ٹرین کے شیشے ٹوٹ گئے۔
اس کارروائی میں یہودی آباد کاروں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ریل کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے۔عبرانی ویب پورٹل کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی شہریوں کی جانب سے بیت المقدس میں ٹرینوں، بسوں اور یہودیوں کی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیوں پرحملوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.