تائیوان کی سیکنڈسیڈڈ جوڑی کو بی این پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
منگل 15 مارچ 2016 14:49
انڈین ویلز ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) امریکہ کی بیتھنی میٹک سانڈز اور انکی امریکی جوڑی دار کوکو وانڈ ویگ نے بی این پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سیکنڈ سیڈڈ تائیوان کی ینگ جان چن اور انکی ہم وطن جوڑی دار چن ہاؤ چنگ کو اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورینا کے شہر انڈین ویلز میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کی بیتھنی میٹک سانڈز اور انکی امریکی جوڑی دار کوکو وانڈ ویگ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈڈ تائیوان کی ینگ جان چن اور انکی ہم وطن جوڑی دار چن ہاؤ چنگ کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6(7-3) اور 6-3 سے اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.