پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں میٹرک کے امتحانات شروع، دفعہ 144 نافذ،سیکورٹی ہائی الرٹ
منگل 15 مارچ 2016 15:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء ) پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں منگل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ۔ صوبے میں 1 لاکھ 45 ہزار طلباء میٹرک کا امتحان دیں گے۔ امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ذرائع کے مطابق صوبے میں امتحانی ہالوں کی تعداد 590 اور پشاور میں 319 ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق امتحانی ہالوں میں نقل کی روک تھام اور سیکورٹی کی غرض سے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں جبکہ پولیس شکایات سیل بھی قائم کردیا گیا۔
نقل کی روک تھام کے پیش نظر اسکولوں کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ دفعہ 144 کے تحت اسکولوں کے قریب فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں بند 500 گز میں نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ امتحانی حال میں نقل کی شکایت پر مذکورہ پرنسپل کے خلاف کاروائی کی جائے گی جبکہ سٹی پولیس کے تمام افسران کو امتہانی ہالوں کے دورے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.