امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

منگل 15 مارچ 2016 15:16

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چینی کرنسی رین من بی یا ژوان کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 166بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.5079ہو گئی ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ تجارتی نظام نے بتائی ہے ، چین کی سپارٹ غیرملکی زر مبادلہ مارکیٹ میں ژوان کی مالیت میں ہر تجارتی روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں ژوان کی مرکزی شرح تبادلہ ہر کاروباری روز کو انٹر بینک مارکیٹ کے کھلنے سے قبل مارکیٹ سازوں کی طرف سے پیش کی جانے والی قیمت کی اوسط پر مبنی ہے ۔

متعلقہ عنوان :