چینی سٹاکس منگل کو کم شرح پر کھلے

منگل 15 مارچ 2016 15:18

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چین سٹاکس منگل کو کم شرح پر کھلے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.19فیصد کی کمی سے 2853.

(جاری ہے)

98پوائنٹس رہا ، چھوٹا شینزین انڈیکس 0.29فیصد کی کمی سے 9636.63پوائنٹس پر کھلا ، چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.31فیصد کھونے کے بعد 2016.81پوائنٹس پر کھلا ۔