وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے صلاح الدین مینگل کو پریس کونسل آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کرنے کی سفارش

منگل 15 مارچ 2016 15:20

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے صلاح الدین مینگل کو پریس کونسل آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کرنے کے لئے صدر مملکت سے سفارش کی ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔