مصطفی کمال کی نئی پارٹی کے تین ناموں مشاورت شروع
ڈیموکریٹک قومی موومنٹ ، پاکستان قومی موومنٹ اور نیشنل قومی موومنٹ کے نام زیر غور
منگل 15 مارچ 2016 16:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے پر کام شرو ع کر دیا ہے ،کمال ہاؤس میں تین نام زیر غور ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق متحدہ قومی مومنٹ چھوڑ کر نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کرنے والے مصطفی کمال نے پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے پر کام شروع کر دیا ہے ، اور تین ناموں پر بے نام پارٹی کے رہنماء مشاورت کر رہے ، ذرائع کے مطابق کمال ہاؤس میں زیر غور ناموں میں ڈیموکریٹک قومی موومنٹ ، پاکستان قومی موومنٹ اور نیشنل قومی مومنٹ شامل ہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز کی پریس کانفرنس کے بعد مصطفی کمال کی پارٹی میں شامل ہونے والے اراکین کی اہم بیٹھک ہوئی ہے جس میں ان ناموں پر غور کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ مصطفی کمال نے 23مارچ کو پارٹی کا نام رکھنے کا اعلان کیا ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.