وفاق کی طرف سے کراچی گرین لائن بس منصوبہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، نئے آئی جی کی تعیناتی سے حالات میں مزید بہتری آئے گی، مولا بخش چانڈیو
منگل 15 مارچ 2016 17:07
کراچی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاق کی طرف سے کراچی گرین لائن بس منصوبہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں عوام کی فلاح کے لئے جو بھی کام کیا جائے گا اس کو ویلکم کریں گے، کراچی کا لیڈر وہی بنے گا جس کو عوام پسند کریں گے، نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی سے حالات میں مزید بہتری آئے گئی۔
منگل کو” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبہ وفاق کی طرف سے اچھی کاوش ہے اس سے ٹرانسپورٹ کا سسٹم مزید بہتر ہوگا اور شہریوں کو بہترین سفری سہولت میسر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے وفاقی حکومت کی طرف سے جو بھی قدم اٹھایا جائے گا اسکو ویلکم کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.