اے این پی قیادت کا نوشہرہ کی خاتون رہنما پروین گل بی بی کے انتقال پردکھ کا اظہار
منگل 15 مارچ 2016 17:09
پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان ‘صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور میاں افتخار حسین نے اے این پی نوشہرہ کی خاتون رہنما پروین گل بی بی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں پارٹی رہنماوٴں نے مرحومہ کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحومہ کی پارٹی کیلئے خدمات کو تا حیات یاد رکھا جائے گا، انہوں نے کہا کہ اے این پی ایک بہادر کارکن سے محروم ہو گئی ہے اور پروین گل بی بی کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پُر نہیں ہو سکے گا،انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کیلئے بھی دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.