الیکشن کمیشن کا ضمنی بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد پر خیبر پختونخوا پولیس کو خراج تحسین
منگل 15 مارچ 2016 17:09
پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) الیکشن کمیشن نے صوبے میں حالیہ ضمنی بلدیاتی انتخٰابات 2016کے پُرامن اور کامیاب انعقاد پر خیبر پختونخوا پولیس کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی کے نام لکھے گئے ایک چھٹی نمبرD.O No.F. 29 (1) 2015-LG KPK (Vol) میں لکھا گیا ہے کہ ” خیبر پختونخوا میں 21 فروری 2016 میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تعینات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مانیٹرنگ ٹیموں نے اپنی رپورٹوں میں لکھا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پولنگ اسٹیشنوں پر وعدے کے مطابق کافی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی اور مزید یہ کہ پولیس فورس کا قانون نافذ کرنے والے دیگر ایجنسیوں کے ساتھ موثر رابطے اور سیکورٹی پلان کے نتیجے میں رائے دہندہ گان نے پُر امن ، خوشگواراور آزادانہ ماحول میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا“۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.