سر فراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا نیا خط مل گیا،وکلا سے مشاورت جاری
سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 17:19
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): سر فراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا نیا خط مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا نیا خط موصول ہونے کے بعد سر فراز مرچنٹ کی اپنے وکلا سے مشاورت جاری ہے۔
(جاری ہے)
سر فراز مرچنٹ کا نیا خط ایف آئی اے کے ڈائریکٹر انعام غنی کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر بھیجا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی تھی جس کے بعد وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو سرفراز مرچنٹ کی عزت و احترام کو ملحوظ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو خود رابطہ کر کے سر فراز مرچنٹ کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.