فیصل آباد،جیل سے رہا ہو کر گھر آنے والی شادی شدہ خاتون کو بدکاری پربھائی نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا
منگل 15 مارچ 2016 17:48
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) جیل سے رہا ہو کر گھر آنے والی شادی شدہ خاتون کو بدکاری پربھائی نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ، شدید تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل‘ آن لائن کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ چک 551 گ۔
(جاری ہے)
ب کی رہائشی خاتون ثوبیہ چند روز قبل بنگلہ چوک سے دو اوباشوں کے ہمراہ ایک ڈیرے پر پولیس کے چھاپے کے دوران گرفتار ہو گئی تھی جسے پولیس نے اوباشوں کے ہمراہ ہی جیل بھیج دیا تھا۔
دو روز قبل ہی وہ ضمانت پر رہا ہو کر گھر آئی تو اس کے بھائی عمران نے اسی رنجش کی بناء پر اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر وہ شدید زخمی ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے فائرنگ کرنے والے بھائی کی تلاش شروع کر دی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.