ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارت نیوزی لینڈ کو ہرانیکی صورت میں نئی تاریخ رقم کریگا
ذیشان مہتاب منگل 15 مارچ 2016 18:49
ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی میچ آج بھارت نیوزی لینڈ کو ہرانے کی صورت میں نئی تاریخ رقم کرے گا ۔
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے مابین اب تک 4ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جا چکے ہیں اور تمام میچز میں کیویز نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹائی ہے ، ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو اب تک بھارت سے کوئی ٹی ٹونٹی مقابلہ نہیں ہاری تاہم اگر آج بھارت جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے تو کیویز اس اعزاز سے محروم ہوجائیں گے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.