روسی جنگی طیاروں کا بیڑاشام کے فضائی اڈہ سے ماسکو واپس روانہ ہوگیا
منگل 15 مارچ 2016 18:52
ماسکو 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) روسی جنگی طیاروں کا ایک بیڑا شام کے ایک فضائی اڈہ سے ماسکو واپس آنے کیلئے روانہ ہوگیا۔
(جاری ہے)
منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق روسی جنگی طیاروں کا گروپ صدر پیوٹن کے زیادہ تر فورسز شام سے نکالنے کے حکم کے بعدوطن واپس روانہ ہواہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق لڑاکاطیاروں کا پہلاگروپ حیمم ائر بیس سے ماسکو روانہ ہواہے۔ روس واپس روانہ ہونے والے طیاروں میں ایس یو 34بمبارز اور ٹی یو 154 ٹرانسپورٹ جہاز شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.