مریخ پر بھیجے جانے والے مصنوعی سیارے کی طرف سے سگنل موصول ہونا شروع
منگل 15 مارچ 2016 20:09
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) زمین کے ہمسایہ سیارے مریخ پر زندگی کے آثار کے بارے میں تحقیق کے لیے یورپ اور روس کی جانب سے بھیجے جانے والے مصنوعی سیارے کا زمین سے رابطہ قائم ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ قازقستان میں بیکانور کے خلائی اسٹیشن سے پرواز کے بارہ گھنٹے بعد جرمن شہر ڈرام اشٹٹ میں قائم خلائی سفر کی نگرانی کے مرکز ’ایسکو‘ کے کنٹرولرز کو ابتدائی سگنل موصول ہو گئے۔
یورپی خلائی سفر کے ادارے ای ایس اے اور اْس کے روسی ساتھی ادارے روسکوسموس کے ’ایکسومارس‘ نامی اس مریخ مشن پر کئی ارب یورو کی لاگت آئی ہے۔ اگر اس منصوبے پر پروگرام کے مطابق عملدرآمد جاری رہا تو اس مصنوعی سیارے کا ’شیپاریلی‘ نامی یونٹ اْنیس اکتوبر کو مریخ کی سطح پر اْتر جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.