ملتان،تنخواہوں میں اضافے کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج،دھرنا ،مطالبات کے حق میں نعرے بازی
منگل 15 مارچ 2016 20:19
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حق میں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے نشترمیڈیکل کالج کے باہر دھرنا دیا اور مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹرکبیر نے کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر تنخواہوں میں اضافے کے مطالبات درج تھے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں بڑھانے کے وعدے نبھائے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ڈاکٹروں کا استحصال کررہی ہے،ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ مزید بڑھائیں گے۔احتجاجی مظاہرے میں نشترمیڈیکل کالج کے طلباء وطالبات کی بھی کثیرتعداد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.