ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں بھی بغاوت

muhammad ali محمد علی منگل 15 مارچ 2016 21:24

ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں بھی بغاوت

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں بھی بغاوت ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی کمال کی بغاوت کے بعد سے ایم کیو ایم کی مشکلات تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اب ایم کیو ایم کو ایک اور بغاوت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ یہ بغاوت ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں ہوئی ہے۔ ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں باغی عہدیداروں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کے 3 عہدیداروں نے مصطفی کمال کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :