وزارت داخلہ نے25 انٹرنیشنل این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی‘ کوائف جمع نہ کرانے والی27 نجی سکیورٹی کمپنیوں کے لائسنسز منسوخ کرنے کی ہدایت
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 21:42
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) وزارت داخلہ نے25 انٹرنیشنل این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی جبکہ کوائف جمع نہ کرانے والی27 نجی سکیورٹی کمپنیوں کے لائسنسز منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ چودھری نثار کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں رجسٹریشن کرانے والے 25انٹرنیشنل غیر سرکاری اداروں کو پاکستان میں کام کرنے کی منظوری دی گئی۔
وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ نجی سکیورٹی کمپنیوں کو کوائف جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم اب تک 27 سکیورٹی کمپنیوں نے عمل نہیں کیا۔وزیر داخلہ نے کوائف جمع نہ کرانے والی تمام سکیورٹی کمپنیوں کے لائسنسز منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس کے دوران وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں رہائشی علاقوں سے دفاتر فوری طور پر خالی کئے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.