پاکستان چیلنجوں پر قابو پانے کی تمام صلاحیت رکھتا ہے، میری حکومت نے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کا عزم کر رکھا ہے، وزیراعظم محمد نوازشریف کی ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر سے گفتگو
منگل 15 مارچ 2016 21:50
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان چیلنجوں پر قابو پانے کی تمام صلاحیت رکھتا ہے اور میری حکومت نے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کا عزم کر رکھا ہے، کوئی بھی ملک یا قوم اقتصادی استحکام حاصل کئے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا اور اگر دہشت گرد امن اور پاکستان کیخلاف ایجنڈا جاری رکھیں تو ایسا کوئی استحکام ممکن نہیں۔
انہوں نے یہ بات منگل کو ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر روڈلفو جے مارٹن سراویہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ارجنٹائن کے سفیر کو پا کستان میں 12 سال قیام کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت اور استحکام دینے کیلئے ان کے کردار کی تعریف کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.