اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز کا وفاقی اردو یونیورسٹی میں فرضی مشقوں کا مظاہرہ
منگل 15 مارچ 2016 22:08
کراچی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) اسپیشل سیکورٹی یونٹ سندھ پولیس کی جانب سے وفاقی اردو یونیورسٹی، گلشن اقبال کیمپس میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں دہشت گردی سے نمٹنے اور احتیاطی تدابیر کے بارے آگاہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس یو کے مرد اور خواتین کمانڈوز نے فرضی مشقوں کا مظاہرہ کیا اور شرکاء کو بتایا کہ بم دھماکوں یا دہشت گردوں کے حملوں کی صورت میں اپنے اور اطراف میں لوگوں کی جان و مال کو کس طرح محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
ایس ایس یو کی جانب سے مختلف شبعہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کے لئے خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا جس کے تحت مختلف ہتھیاروں کے بارے میں معلومات کی فراہمی، ہنگامی صورتحال کے دوران رویہ اور مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ اساتذہ اور طالب علموں کی بڑی تعداد نے آگاہی پروگرام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.