اقتصادی رابطہ کونسل کے گندم برآمد کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث افغانستان کی منڈی پر بھارت ، روسی ریاستوں کا قبضہ ہو چکا ‘ فلور ملز ایسوسی ایشن
وفاقی حکومت صوبوں سے گندم کے متعلقہ تمام معاملات اپنے کنٹرول میں لے ورنہ راست اقدام پر مجبور ہو جائینگے ‘عہدیداروں کی پریس کانفرنس
منگل 15 مارچ 2016 22:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب کی طرف سے اقتصادی رابطہ کونسل کے گندم برآمد کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث افغانستان کی منڈی پر بھارت اور روسی ریاستوں کا قبضہ ہو چکا ہے ،وفاقی حکومت صوبوں سے گندم کے متعلقہ تمام معاملات اپنے کنٹرول میں لے ورنہ راست اقدام پر مجبور ہونگے ۔
ان خیالات کا اظہارمرکزی چیئرمین نعیم بٹ ،پنجاب کے چیئرمین چوہدری افتخار مٹو ،سابق چیئرمین عاصم رضا سمیت دیگر نے ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس میں کیا ۔فلور ملز ایسوسی ایشن یک عہدیداروں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ پر ریبیٹ دیا لیکن پنجاب نے ریبیٹ دینے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے ایکسپورٹ رک گئی اور سرپلس گندم گوداموں میں پڑی گل سڑ رہی ہے جس پر دھڑا دھڑ سود دے کر پنجاب کے عوام کو مقروض کیا جا رہا ہے نئی فصل جب آ چکی ہے تو آپ پرانی گندم فروخت کر دیں تاکہ گودام خالی ہوں لیکن ضد اور جھوٹی انا کی وجہ سے سرپلس گندم اپنے پاس رکھ کر پنجاب حکومت کو مالی خسارے کا شکار کیا جا رہا ہے اس لئے وفاقی حکومت فوری طور پر ان کو اپنے کنٹرول میں رکھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.