اسلام آباد ، کورنگ ٹاؤن میں نامعلوم چور 15تولے طلائی زیورات،نقدی اور دیگرسامان لے اڑے

منگل 15 مارچ 2016 22:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) اسلام آباد کے علاقہ کورنگ ٹاؤن میں چوری کی واردات چارچور 15تولے طلائی زیورات،نقدی اور دیگرسامان لے اڑے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آبادکے علاقہ کورنگ ٹاؤن میں چوری کی واردات چارچور 15تولے طلائی زیورات،نقدی اور دیگرسامان سمیت فرار ہوگئے۔ تھانہ لوہی بھیر پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی،پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :