کرینہ کپور خان کی پر سکون زندگی کے پیچھے سیف کا ہاتھ ہے‘ کنگنا رناوٹ
بدھ 16 مارچ 2016 12:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کا کہنا ہے کہ سیف بہترین اداکار ہیں جب کہ کرینہ کپور خان کی پر سکون زندگی کے پیچھے بھی ان ہی کا ہاتھ ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ سیف علی خان کوئی عام فنکار نہیں بلکہ وہ ایک شاندار اور انتہائی باہمت اداکار ہیں، وہ اپنی نئی فلم ”رنگون “ میں سیف علی خان کے مد مقابل کام کررہی ہے اور ان کے ساتھ کام کرکے وہ بہت لطف اندوز ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیف علی خان ہی ہیں جس کی وجہ سے کرینہ کپور کے چہرے میں ہر وقت اطمینان نظر آتا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کی فلم” رنگون “میں اداکار سیف علی خان کے ساتھ اداکار شاہد کپور بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.