گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا

بدھ 16 مارچ 2016 12:12

گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن میں 8پونڈ اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انہوں نے ڈائیٹنگ کے ساتھ جم بھی جوائن کر لیا ہے جہاں وہ مختلف ایکسر سائز کر کے اپنے بڑھتے ہوئے وزن کو کنٹرول کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔