ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بدھ 16 مارچ 2016 12:25

ٹوکیو۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) امریکی فیڈرل ریزرو کے آمدہ اجلاس سے متعلق مثبت امیدوں کے باعث ایشیاء کی مرکزی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے استحکام رہا،ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھ کر 113.43ین تاہم یورو کی شرح تبادلہ میں کمی آئی اس کی ٹریڈنگ 1.1100 ڈالر اور 25.86 ین میں ہوئی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :