کتریناکیف نے فلم سلطان کی پیشکش کو رنبیر کے لئے ٹھکرایا تھا
بدھ 16 مارچ 2016 13:02
ممبئی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کتریناکیف کی سلمان خان کی فلم سلطان میں ہیروئن کی پیشکش ٹھکرانے کی وجہ سامنے آگئی۔
(جاری ہے)
بالی وڈذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف کو سب سے پہلے سلمان خان کی فلم سلطان میں ہیروئن کی پیشکش کی گئی تھی اور انہوں نے اس فلم میں کام سے انکار کر دیا تھا،ان کے انکار کی وجہ اب منظر عام پر آئی ہے،اداکارہ کی اس وقت اداکار رنبیر کپور سے قربتیں تھیں، رنبیر کو ہی ان کا سلمان کے ساتھ کام کرنے پر نہیں پسند تھا،اس وجہ سے انہوں نے فلم میں کام سے معذرت کر لی تھی جس کے بعد اداکارہ انوشکا شرما کو فلم میں ہیروئن کے طور پر منتخب کیا گیا،سلمان فلم میں ریسلر کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔
فلم جلد ہی مکمل کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.