رنویر سنگھ نے ‘فرحان اختر کنسرٹ کے دوران دیپیکا بارے نعروں کا جواب گا کر دیا

بدھ 16 مارچ 2016 13:02

رنویر سنگھ نے ‘فرحان اختر کنسرٹ کے دوران دیپیکا بارے نعروں کا جواب ..

ممبئی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے ‘فرحان اختر کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے بارے نعروں کا جواب گا کر دیا ۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ جو ‘فرحان اختر کے ایک حالیہ کنسرٹ کا حصہ بنے ،کانسرٹ کے دوران مداحوں کی جانب سے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا پوچھنے پر انہوں نے گا کر ردعمل کا اظہار کیا۔اداکار نے فلم راک آن کی ہی دھن گا کر مداحوں کو محظوظ کیا۔یہ وڈیو ٹوئٹر کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :